Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
ہیلو
| |||||
سلام
| |||||
کیا حال ہے؟
| |||||
کیا آپ یورپ کے رہنے والے ہیں؟
| |||||
کیا آپ امریکا کے رہنے والے ہیں؟
| |||||
کیا آپ ایشیا سے ہیں؟
| |||||
آپ کس ہوٹل میں رہتے ہیں؟
| |||||
آپ یہاں کب سے ہیں؟
| |||||
آپ کب تک رکیں گے؟
| |||||
کیا آپ کو یہاں اچھا لگ رہا ہے؟
| |||||
کیا آپ یہاں چھٹیوں پر ہیں؟
| |||||
کبھی مجھ سے ملیے -
| |||||
یہ میرا پتہ ہے-
| |||||
کیا ہم کل ملیں گے؟
| |||||
معا ف کیجے گا مجھے کچھ کام ہے-
| |||||
خدا حافظ
| |||||
پھر ملیں گے / خدا حافظ
| |||||
جلد ملیں گے
| |||||